مرزا خضر سلطان
سلطنت مغلیہ کے آخری حکمران بہادر شاہ ظفر کا بیٹا۔
مرزا خیرالدین محمد خضر سلطان بہادر (انگریزی: Mirza Khizr Sultan) (1834ء - 21 ستمبر 1857ء) آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے صاحبزادے تھے۔
مرزا خضر سلطان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1834ء لال قلعہ ، دہلی |
وفات | 21 ستمبر 1857ء (22–23 سال) دہلی دروازہ، دہلی ، برطانوی ہند |
والد | بہادر شاہ ظفر |
خاندان | تیموری خاندان |
درستی - ترمیم |