مرزا دارا بخت میران شاہ بہادر (انگریزی: Mirza Dara Bakht) (1790ء - 8 فروری 1849ء) شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے بڑے صاحبزادے تھے۔