مرشدآباد ہندوستان کے شمال مشرق میں واقع وہ قدیم تاریخی شہر ہے جسے صوبہ بنگالہ میں اردو کا اولین مرکز ہونے کا شرف حاصل ہے۔