خطۂ مرمرہ (Marmara Region) (ترکی: Marmara Bölgesi) ترکی کی مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ 7 علاقوں میں سے ایک ہے۔