مرکزی عصبی نظام کو انگریزی میں central nervous system کہا جاتا ہے۔ اس کو مرکزی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ عصبی نظام کا یہ حصہ جسم کے مرکز میں موجود ہوتا ہے۔ یہ دو بڑے اجسام سے ملکر بنتا ہے، جن میں سے ایک دماغ (brain) ہے اور دوسرا نخاعی طناب (spinal cord) کہلاتا ہے۔ دماغ اوپر کی جانب کھوپڑی میں رکھا ہوا ہوتا ہے اور نخاغی طناب یا اسپائنل کارڈ، ایک دم کی صورت میں دماغ سے نکل کر ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں آجاتی ہے۔

نگار خانہ ترمیم