مریزئی پختون افغانستان کے صوبہ کونڑ میں ضلع مرورہ سے ھجرت کر کے دیر تالاش، باجوڑ اور سوات علاقہ نیکپی خیل میں آباد ہے۔ مریزئی قبیلہ میں دولت خیل، طاوس خیل، فاضل خیل ، ملا خیل وغیرہ خیلیں ہیں۔