مستاراویم
مستاراویم اسرائیلی دفاعی افواج کا ایک حصہ ہے۔ مستاراویم کا عبرانی میں لفظی مطلب ہے 'عرب ہونا'۔ اس کے تمام ارکان کو ایک عرب ہونے اور زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ عرب شباہت اختیار کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ افواج کے اس حصہ کا ایک ہی مقصد ہے کہ عرب شکل و شباہت اختیار کر کے عربوں میں انتشار پیدا کریں اور عرب اور مقبوضہ علاقوں سے مختلف لوگوں کو اغوا اور قتل کریں۔