مستوی
ایک مکمل ہموار سطح ایک مستوی کہلاتی ہے۔
مثال
ترمیمآپ ایک کمرے میں بیٹھے ہے نیچے فرش جو ہے وہ ایک مستوی ہے فرش پہ دیوار کھڑی ہے وہ دوسری مستوی ہے پھر ایک کو نہ ہو تا ہے دوسری دیوار اسی طرح چار دیوار یں ایک فرش اور ایک چھت تو ایک کمرے میں چھ مستویاں ہیں۔