ریاضیات میں مستوی چپٹی دو البعادیسطح ہے۔ مستوی دو البعادی تماثلیہ ہے نقطہ (صفر-البعاد)، لکیر (یک البعاد) اور فضاء (سہ البعاد) کا۔
کسی بالا بُعدی کی ذیلی فضاء کے طور پر مستوی ظاہر ہو سکتے ہیں یا پھر آزادنہ وجود رکھ سکتے ہیں، جیسا کہ اقلیدسی ہندسہ میں۔