مسجد بنو حرام مدینہ المنورہ میں شارع السیح پر واقع ہے غزوہ خندق کے دوران مسلمانوں کا بیس کیمپ یہی مقام تھا اس جگہ حضرت جابر بن عبداللہ کا گھر تھا جہاں رب نے ایک بکری سے بہت سارے مسلمانوں کو پیٹ بھر کے کھانا کھلوانے کا معجزہ ظاہر کیا تھا ۔