مسجد سلمان بن عبدالعزیز
مسجد سلمان بن عبد العزیز ایک مجوزہ عظیم الشان مسجد ہے جسے سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منظور کیا ہے۔ یہ ایچ 10 سیکٹر اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا.[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اسلام آباد میں خادم الحرمین الشریفین مسجد کی منظوری"۔ roznama92news.com۔ 9 May 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021
- ↑ "اسلام آباد میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ"۔ urdu.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021
- ↑ "خادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی"۔ urdu.arynews.tv۔ 8 May 2021۔ 10 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021