مسجد پاشا قاسم
مسجد پاشا قاسم (Mosque of Pasha Qasim) (مجاری زبان: Gázi Kászim pasa dzsámija، ترکی زبان: Gazi Kasım Paşa Camii) جو موجودہ وقت میں مرکز شہر کینڈلماس کنواری مریم کلیسا (Downtown Candlemas Church of the Blessed Virgin Mary) (مجاری زبان: Belvárosi Gyertyaszentelő Boldogasszony-templom) ایک رومن کیتھولک چرچ کے طور پر استعمال ہو رہی ہے مجارستان کے شہر پیتش میں واقع ہے۔ مسجد 1660کی دہائی میں اولیاء چلبی نے تعمیر کروائی۔
مسجد پاشا قاسم Mosque of Pasha Qasim مرکز شہر کینڈلماس کنواری مریم کلیسا Downtown Candlemas Church of the Blessed Virgin Mary | |
---|---|
Belvárosi Gyertyaszentelő Boldogasszony-templom | |
چرچ (مسجد) | |
مقام | پیتش |
ملک | مجارستان |
فرقہ | رومن کیتھولک |
تاریخ | |
سابقہ نام | مسجد پاشا قاسم سینٹ برتلمائی چرچ |
فن تعمیر | |
سال تعمیر | سولہویں صدی |
خصوصیات | |
لمبائی | 29m |
چوڑائی | 16m |
اونچائی | 23m |
تصاویر
ترمیم-
مسجد پاشا قاسم
-
مسجد پاشا قاسم