مسجد چقچن
مسجد چقچن بلتستان کے علاقے خپلو میں واقع ایک قدیم مسجد ہے جس کی بنیاد 1370ء میں ایرانی مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی نے رکھی، بعض روایات کے مطابق یہ عمارت مسجد بننے سے پہلے بدھ مت کی خانقاہ تھی۔[1] یہ مسجد پاکستان کی اہم عمارتوں میں شامل ہے۔
مسجد چقچن Khanqah Chaqchan Chaqchan Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ملک | پاکستان |
طرز تعمیر | تبتی,ایرانی,مغل |
تفصیلات | |
گنجائش | 500 |
ویکی ذخائر پر مسجد چقچن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ بلتستان ،یوسف حسین آبادی