بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے نامور مصور ، لکھاری اور نیشنل سٹائل ریسلنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی

1935ء کو پیدا ہوئے، فنی مہارت حاصل کی اور پھر عملی زندگی میں آئے، پینٹنگ کی بے شمار نمائشیں کروائیں اور ان کے آرٹیکل بے شمار عنوانات پر مختلف اخبارات اور میگزین میں شائع ہوئے۔ مصوری میں ان کی 50 سالہ خدمات ناقابل فراموش ہیں، ورلڈ چیمپئن گاما پہلوان کے قریبی رشتہ دار تھے۔

مسعود حیات بٹ 18 ستمبر 2020ء کو لاہور میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[1] ان کا نماز جنازہ 18 ستمبر بروز جمعہ بعد از نماز عصر بیرون شیرانوالہ دروازہ فاروق گنج ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا گیا، بیٹا عثمان مسعود ہے،

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات