مسعود خان ارحم
لاہور کے نامور شاعر و ادیب و صحافی
شاعری میں نثار اکبر آبادی کے شاگرد تھے۔ سید اختر حسین اختر کے پنجابی پرچے لہراں کے ساتھ بھی 2000ء کے اوائل میں منسلک رہے۔ بہت سی ادبی تنظیمیں بنائیں، چلائیں۔ پنجابی اور اردو میں ایک سی دسترس تھی۔
بوجہ کینسر 4 نومبر 2022ء کو لاہور میں فوت و دفن ہوئے، پسماندگان میں بیوہ بیٹی اور ایک پانچ سال کا بیٹا چھوڑا،