مسعود علی خان (بنگلہ دیشی اداکار)
مسعود علی خان (6 اکتوبر 1929ء-31 اکتوبر 2024ء) ایک بنگلہ دیشی ٹیلی ویژن، فلم اور اسٹیج اداکار تھے۔[1]
مسعود علی خان (بنگلہ دیشی اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 6 اکتوبر 1929ء |
تاریخ وفات | 31 اکتوبر 2024ء (95 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمخان 6 اکتوبر 1929ء کو سنگیر، مانک گنج، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔[2][3][4] انھوں نے اپنی تعلیمکولکتہ میں حاصل کی اور کومیلا وکٹوریہ کالج سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ بعد میں، انھوں نے جگن ناتھ کالج اور سر سلیم اللہ کالج میں تعلیم حاصل کی۔[5]
کیریئر
ترمیمخان نے 1956ء میں تھیٹر ڈرامہ سرکل میں شامل ہو کر اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔[6] انھوں نے 1990ء کی دہائی تک ڈرامہ سرکل کے لیے پرفارم کیا۔ [7] انہوں نے پہلی بار 1964ء میں "نوڈی او ناری" میں اپنے کردار کے ذریعے فلموں میں کام کیا۔ خان کا ٹیلی ویژن ڈیبیو نورل مومن کے ڈرامے بھائی بھائی شوبائی کے ذریعے ہوا۔ اس ڈراما میں انھوں نے ڈاکٹر بشیر کا کردار ادا کیا تھا۔
وفات
ترمیمخان 31 اکتوبر 2024ء کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fayza Haq (July 23, 2010)۔ "A Man for All Seasons"۔ The Daily Star۔ 15 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 14, 2016
- ↑ "Tenasinas Awards Conferred Honouring the best in television"۔ The Daily Star۔ June 29, 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ March 14, 2016
- ↑ "Masud Ali Khan gets Meril-Prothom Alo Lifetime Achievement Award"۔ Prothom Alo (بزبان انگریزی)۔ 2024-05-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2024
- ↑ "Masud Ali Khan out of acting for illness"۔ The New Nation (بزبان انگریزی)۔ 30 نومبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022
- ↑ Mohammad Zahidul Islam (July 19, 2014)۔ "Masud Ali Khan"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ March 14, 2016
- ↑ Shah Alam Shazu (2021-11-22)۔ "'It really hurts that I cannot act anymore'"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2021
- ↑ Ershad Kamol (May 5, 2005)۔ "Favourite "father figure" on small screen"۔ The Daily Star۔ 15 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 14, 2016
- ↑ "Masud Ali Khan no more"۔ The Daily Star۔ 31 October 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024