مسند احمد بن منیع
مسند احمد بن منیع یہ بغداد کے رہنے والے تھے ان پانچ یا چھ اشخاص میں شامل تھے جن کی وفات کے بعد امام بخاری روایت لی ان کی وفات 243ھ یا 242ھ میں ہوئی تھی یہ مشہور مفسر ابو القاسم البغوی کے اجداد میں سے تھے یہ امام بخاری سے پہلی لکھی گئی تصنیف ہے۔
پورا نام احمد بن منیع بن عبد الرحمن الاصم ابو جعفر البغوی البغدادی الحافظ جو البغوی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ هديۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين، مؤلف: مير سليم الباباني داراحياء التراث العربي بيروت - لبنان