مسند عبد بن حميد کتب حدیث میں اہم حیثیت کی کی کتاب ہے

مصنف

ترمیم

مصنف ابو محمد عبد بن حميد بن نصر الكسی (249ھ) .

کتاب کی عظمت

ترمیم

اس کتاب کو بہت سے علما حدیث اور حفاظ نے اپنی تالیفات میں بطور حوالہ استعمال کیا ان میں سے چند ایک یہ ہیں

  • 1- النووي نے شرح صحيح مسلم (26)بار
  • 2- الحافظ ابن حجر نے فتح الباری میں (322)بار اورالتلخيص الحبير (28) بار
  • 3- علامہ شوكانی نے نيل الاوطار میں(27)بار
  • 4- علامہ عجلونی نے كشف الخفاء میں (26) بار اس کتاب کا حوالہ دیا

تعداد احادیث

ترمیم

یہ کتاب صحابہ کی مسانید پر مشتمل ہے جن کی تعداد(148) ہے، اس کے علاوہ اس میں (1598)احادیث شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مسند عبد بن حميد مؤلف: عبد بن حميد بن نصر ابو محمد الكسی ،ناشر: مكتبہ السنہ القاہرہ