آپ کا اصلی نام عنایت اللہ تھا۔زمرہ اولیاء اللہ میں سے تھے ، آپ حضرت میاں میر کے شاگرد اور مرید خاص تھے۔ آپ کو ’’امری‘‘ اس لیے کہا جا تا ہے کہ کسی کو یہ پتہ نہ تھا کہ آپ کی گذر اوقات کس طرح ہوتی ہے۔ آپ کی ساری زندگی دین حق کی تبلیغ میں گذری۔ آپ کا شمار اپنے وقت کے جید علما میں کیا جاتا تھا۔ مسکین شاہ امری کا انتقال 1947ء میں ہوا اور شہزادہ دارشکوہ نے آپ کا مقبرہ تعمیر کرایا جو اس سڑک پر واقع ہے جو میاں میر ریلوے اسٹیشن سے کنٹونمنٹ کی طرف جاتی ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم