مرکزی مینیو کھولیں

مسیح یا مسیحا بطور نجات دہندہ کا تصور ابراہیمی ادیان میں ایسے نجات دہندہ کے طور پرلیا جاتا ہے جو لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلائے گا اور دنیا میں اُن لوگوں کے مذہب کو سربلند کرے گا۔ مسیحا کا تصور، یہودیوں، مسیحیوں، احمدیوں اور مسلمانوں ہاں موجود ہے۔

فہرست

یہودیتترميم

یہودی اپنے نجات دہندہ کا آخری معلوم نام یَبُل، یُوبِل یا ہُبَل بتاتے ہیں اور اس کا لقب ان کے ہاں مسیحا یا مَسِیّا ہے۔

مسیحیتترميم

مسیحیوں میں یسوع مسیح کو اُن کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے، بائبل میں یسوع مسیح کو یہودیوں کا بادشاہ لکھا گیا ہے۔ انہیں ہی وہ مسیح مانا گیا ہے جس کا یہودی انتظار کر رہے تھے۔ مزید یسوع مسیح کے متعلق اُن کا یہ تصور ہے کہ انہوں نے انسانوں کے گناہوں کا کفارہ اپنی جان دے کر کیا، اس لیے بھی وہ انسانیت کے نجات دہندہ ہیں۔

اسلامترميم

اسلام میں سیدنا عیسیٰ بن مریم کو مسیح مانا جاتا ہے۔

احمدیہترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم