مسیحیت اور یہودیت
مسیحیت کی اصل ہیکل دوم یہودیت ہے لیکن دونوں مذاہب مسیحیت کی پہلی صدی میں الگ ہو گئے۔ مسیحیت کے عقائد عہد نامہ جدیدمیں مذکور یسوع مسیح کی تعلیمات پر مبنی نئے معاہدہ کی روشنی میں راسخ الاعتقادیت اور صحیح یقین پر مبنی ہیں ۔ [1] یہودیت کے عقائد تلمود اور تورات میں مذکور عہد موسی پر مبنی صحیح یقین اور راسخ الاعتقادیت پر مبنی ہیں۔ [2][3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Hebrews 8:6
- ↑ Elizabeth Jackson (2007)۔ The Illustrated Dictionary of Culture۔ Lotus Press۔ ص 147۔ ISBN:978-81-89093-26-6
- ↑ Miles Westley (2005)۔ The Bibliophile's Dictionary۔ Writer's Digest Books۔ ص 91۔ ISBN:978-1-58297-356-2
- ↑ Donald K. McKim (1996)۔ Westminster Dictionary of Theological Terms۔ Westminster John Knox Press۔ ص 197۔ ISBN:978-0-664-25511-4