مس یونیورس (انگریزی: Miss Universe) ایک سالانہ بین الاقوامی مقابلہ حسن ہے جو ریاستہائے متحدہ میں واقع مس یونیورس آرگنائزیشن کے زیر انتطام ہے۔ [1] یہ براہ راست ٹی وی کوریج کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ حسن ہے جو دنیا بھر کے 190 سے زیادہ ممالک میں 500 ملین سے زیادہ لوگوں کے لیے سالانہ نشر کیا جاتا ہے۔ [2][3]

مس یونیورس
مس یونیورس
مس یونیورس

ملک تھائی لینڈ (4 نومبر 2022–)
ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر نیو یارک شہر, نیو یارک
تاریخ تاسیس جون 28، 1952؛ 71 سال قبل (1952-06-28)
قسم مقابلہ حسن
تنظیمی زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجٹ امریکی ڈالر100 million (annually)
کلیدی شخصیات Paula Shugart (since 1997)
(President)
جدی تنظیم IMG/Endeavor
وابستگیاں William Morris Endeavor
باضابطہ ویب سائٹ MissUniverse.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Natalie Tadena (جولائی 2, 2015)۔Donald Trump’s Miss USA Pageant Lands on Reelz Cable Channel۔ Wall Street Journal.
  2. By: Fezokuhle Mthonti, Fezokuhle (20 دسمبر 2019)۔ "The politics and presence of Zozibini Tunzi"۔ New Frame۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2020 
  3. "WME/IMG Acquires The Miss Universe Organization"۔ دسمبر 20, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ