مشابہت (لکیری الجبرا)
دو مربع میٹرکس A اور B کو مشابہ کہا جاتا ہے اگر ایک "الٹ ممکن" میٹرکس P ہو جبکہ
یا
خصوصیات
ترمیم- میٹرکس B کو الٹانا اس صورت ممکن ہے اور صرف اسی صورت ممکن ہے (اگر بشرط اگر)، جب کو الٹانا ممکن ہو۔
- میٹرکس B اور کے دترمینان برابر ہوتے ہیں۔
- میٹرکس B اور کا رتبہ برابر ہوتا ہے۔
- میٹرکس B اور کی ویژہ قیمت برابر ہوتی ہیں۔
- میٹرکس B اور کے ویژہ کثیر رقمی برابر ہوتے ہیں۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات