مشاہیر بلوچستان
مشاہیر بلوچستان سید خورشید افروز کی تصنیف ہے یہ سات جلدوں پر مشتمل ہے ، جن کی تفصیل یہ ہے،
(1) جلد اول (طبع/2016ء) یہ 1830ء تا 1930ء اردو شاعری کے سو سال پر مشتمل ہے ۔
(2) جلد دوم اشاعت 2017ء اس میں 1930ء تا 1960ء اردو شاعری کے 30 سالہ دور کی تفصیلات ہیں۔
(3) اشاعت 2017ء جلد سوم اس میں 1957ء تا 2016ء تک کے دور کی شاعری شامل ہے۔
(4) جلد چہارم 2017ء یہ اس میں بلوچستان کی انجمنیں اور اکیڈمیز کے بارے میں معلومات ہیں
(5) جلد پنجم اشاعت 2018ء اس میں بلوچستان کی خواتین کی اردو شاعری کے 100 سال 1915ء تا 2014ء تک کی شاعری شامل ہے ۔
(6)جلد ششم اشاعت 2019ء اس میں اردو نسائی ادب نثری کے 100 سال کا حاصل ہے ۔
(7)جلد ہفتم اشاعت 2019ء اس میں 1966ء تا 2016ء کا خواتین کے نسائی ادب کو شامل کیا گیا ہے۔