مشرق ٹی وی پاکستان کا پشتو نیوز چینل ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا نیوز چینل ہے جس کا مرکزی دفتر پشاور میں ہے۔ مشرق ٹی وی نے اپنی پہلی عارضی نشریات 14 اگست 2016 کو شروع کی۔ روزنامہ مشرق کے چیف ایڈیٹر سید آیاز بادشاہ مشرق ٹی وی کے بانی اور سربراہ ہے۔[1]