آنول
(مشیمہ سے رجوع مکرر)
آنول (placenta)(حیوانیات، تشریح الاعضا) جفت جنین؛وہ عضو جس کے ذریعے اکثر میمل جانوروں کا جنین ان کی رحم کی دیوار سے جڑا ہوتا ہے اور جس کے ذریعے جنین غذا حاصل کرتا ہے اور فضلہ خارج کرتا ہے؛ مشیمہ۔ (نباتیات) پھولوں والے پودوں کی بیضہ دانی کا وہ حصہ جس میں تخمک ہوتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان