مصباح ممتاز
مصباح ممتاز ایک پاکستانی ماڈل ہیں۔ وہ 24 دسمبر 1996ء کو ہنزہ پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ سے پہلی پاکستانی ماڈل ہیں۔[1][2][3]
مصباح ممتاز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 دسمبر 1993ء (31 سال) وادی ہنزہ, گلگت بلتستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار , Model |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیممصباح ممتاز نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں ایک معروف رئیلٹی ٹی وی شو مس ویٹ پاکستان سے کیا تھا جہاں وہ مس ویٹ 2014 پاکستان کی ٹاپ 3 فائنلسٹ میں تھیں۔ ممتاز پاکستان فیشن ویک اور برائڈل کوچر ویک میں نمودار ہوئی ہیں۔ 2019 میں مسباح ممتاز کو ان کی بولڈ تصویر کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔[4][5][6][7] 2019 میں مصباح ممتاز نے اپنے رائنوپلاسٹی کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Soha Naveed (19-07-2018)۔ "Pakistani Models Misbah Mumtaz and Javaria Hanif Cosy Up for a Picture But People Cannot Astagfar Enough!"۔ Parhlo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020 [مردہ ربط]
- ↑ Web Desk (20-07-2018)۔ "پاکستان کی دو معروف ماڈلز نے ایک دوسرے کو بوسہ دیتے ایسی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر شور مچ گیا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020 [مردہ ربط]
- ↑ Shahjehan Saleem (16-10-2019)۔ "5 Reasons Why We Love Our Only Hunzai Model Misbah Mumtaz!"۔ Diva Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020
- ↑ Web Desk (17-12-2018)۔ "یہ بے غیرتی ہے! معروف ماڈل صبا ممتاز کی تصویر پہ سوشل میڈیا ردعمل"۔ Hum Sub۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020
- ↑ Daily Qudrat (11-07-2018)۔ "'یہ بے غیرتی۔۔۔' پاکستانی ماڈل مصباح ممتاز نے اپنی ایسی 'اخلاق باختہ' تصویر شیئر کروادی کہ پاکستانی آگ بگولا ہوکر اُن پر ٹوٹ پڑے"۔ Daily Qudrat Newspaper۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020 [مردہ ربط]
- ↑ Daily Pakistan (11-07-2018)۔ "'یہ بے غیرتی۔۔۔' پاکستانی ماڈل مصباح ممتاز نے اپنی ایسی 'اخلاق باختہ' تصویر شیئر کروادی کہ پاکستانی آگ بگولا ہوکر اُن پر ٹوٹ پڑے"۔ Roznama Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020
- ↑ Hina Fashion Central (23-10-2018)۔ "Supermodel Misbah Mumtaz Becomes the Latest Prey of Social Media Bashing Because Of Her Recent Shoot"۔ Fashion Central۔ اخذ شدہ بتاریخ 219-08-2020
- ↑ Rozanama 92 (02-05-2019)۔ "ماڈل مصباح ممتاز کی ناک کی دوسری مرتبہ کامیاب سرجری"۔ Roznama 92 News۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2020