مصر کا پہلا شاہی سلسلہ ایک متحدہ مصر پر حکومت کرنے کے مصری بادشاہوں کے پہلے سلسلہ کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ بالائی اور زیریں مصر کی وحدت پر مشتمل تھا، جسے ممکنہ صور پر نارمر نے قائم کیا۔ جس کا اصل نام میناس تھا۔ اس نے بالائی اور زیریں مصر کے اختلافات ختم ہونے پر ان کو متحد کیا اور سرحدیں مٹا کر دونوں علاقوں پر حکومت قائم کی۔ اس نے چھوٹی چھوٹی ریاستوں کو مٹا کر متحد کیا اور پرانی آبنائے پاٹ کر ایک زبردست بند کے ذریعے دریائے نیل کا رخ بدل دیا اور ایک نہر کھور کر اسے پہاڑوں میں قید کر دیا اور ساتھ میں ممفس شہر کی بنیاد رکھی۔

فہرست ترمیم

اس پہلے خاندان میں کل نو فرعون گذرے، اس خاندان نے 3150–2890 قبل مسیح تک حکومت کی۔

نام تاریخ
نارمر/Menes(؟) 32ویں صدی (؟)
Hor-Aha شروع 3080 ± 30 قبل مسیح۔ (p = 0.32)[1]
Djer 3073–3036 قبل مسیح۔ 41 سال
Djet 3008–2975
Merneith (ڈین کی ماں) 3008 یا 2946–2916 قبل مسیح۔
Den 2975–2935 یا 2928–2911 قبل مسیح 19 سے 50 سال (40 سال قبل مسیح۔)
Anedjib 2916–2896 قبل مسیح 20 سال
Semerkhet 2912–2891 قبل مسیح۔ 20 سال
Qa'a 2906–2886 قبل مسیح۔ 30 سال

مزید دیکھیے ترمیم

ماقبل 
بانی
مصری شاہی خاندان
c. 31002890 قبل مسیح
مابعد 

حوالہ جات ترمیم

  1. Dee et al. 2013: " our analysis generates a chronometric date for the foundation of Egypt (accession of king Aha) of 3111–3045 BCE (68% hpd range; median 3085 BCE) or 3218–3035 BCE (95% hpd range)."