مصطفی لطفی المنفالوطی (1876–1924) ایک مصری مصنف اور شاعر تھے جنھوں نے بہت سی مشہور عربی کتابیں لکھیں۔ وہ بالائی مصری شہر منفلوط میں ایک مصری والد اور ایک ترک ماں کے ہاں پیدا ہوئے۔ [1]

کتابیں ترمیم

  • ماجدولین
  • العبرات
  • الشاعر
  • فی سبیل التاج
  • الفضیلہ
  • النظرات
  • المقیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Matti Moosa (1997)۔ The origins of modern Arabic fiction۔ Lynne Rienner Publishers۔ صفحہ: 109۔ ISBN 0-89410-684-8