صحابی مطلب بن ازہر بن عبد عوف عدوی زہری کو مکہ میں قبول اسلام میں سابقون الاولون میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، آپ اپنی اہلیہ: رملہ بنت ابی عوف سہمیہ کے ساتھ حبشہ ہجرت کی۔ [1]

صحابی مطلب بن ازہر
مطلب بن ازہر بن عبد عوف عدوی زہری
معلومات شخصیت
زوجہ رملہ بنت ابی عوف السہمیہ
اولاد عبد الله بن المطلب
عملی زندگی
نسب قرشي
اہم واقعات ہجرت حبشہ
خصوصیت سابقوں الاولون
تاریخ قبول اسلام قبل ہجرت

اسلام اور ہجرت

ترمیم

مطلب بن ازہر نے اپنی بیوی رملہ بنت ابی عوف السہمیہ کے ساتھ مکہ میں شروع میں ہی اسلام قبول کر لیا تھا۔ مطلب بن ازہر مہاجرین میں سے تھے اور ان کی اہلیہ نے حبشہ کی طرف ہجرت کی اور ان کے ہاں ان کا بیٹا عبداللہ بن المطلب پیدا ہوا جو اسلام میں سب سے پہلے وارث تھا۔ [2]

وفات

ترمیم

مطلب بن ازہر کا انتقال حبشہ کی سرزمین میں مہاجر کی حیثیت سے ہوا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم