ڈسپلے
(مظاہرہ سے رجوع مکرر)
ڈسپلے یا ، تظاہرہ (DISPLAY)کا معنی مظاہرہ کرنا؛ نمایش کرنا؛ دکھانا؛ پھیلانا؛ پسارنا؛ ظاہر کرنا؛ عیاں کرنا؛ نمایاں کرنا؛ دکھاوا کرنا؛ نمود کرنا؛ اظہار کرنا۔ (طباعت) طباعت میں نمایاں کرنا جیسے بڑی سرخیوں کے ذریعے؛ جلی کرنا۔ (اسم) مظاہرہ؛ نمایش؛ دکھاوا؛ اظہار؛ پھیلاؤ؛ تماشا؛ نمود؛ منفی شعاعوں کی نلی یا کوئی بصری مواصلاتی آلہ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان