مظہر معین ایک پاکستانی ہدایئتکار ہیں جنھوں نے متعدد ڈراموں اور ٹیلیفلموں میں ہدایتکاری کرکے جدید پاکستانی ڈرامایئ صنعت میں بے پناہ نام کمایا ہے- ان کے مشہور فنپاروں میں مندرجہ ڈرامے اور ٹیلیفلمیں شامل ہیں:-

ٹیلی فلمیں

ترمیم

ڈراما سیریل

ترمیم
  • دولہا بھائی
  • ماما آئی لو یو