معارف الاسماء شرح اسماء الحسنٰی یہ مولانا قاضی سید سلیمان منصورپوری (متوفی 1930 ء) کی معروف کتاب ہے جس میں انھوں نے اسماء الحسنٰی کے معانی اور خصائص ذکر کیے. اپنے مشہور و معروف اور تحقیقی کتاب۔ ادارہ اسلامیات لاہور نے شائع کیا۔