معاونت
معاونت (Support) سہارا دینا؛ چھوڑے بغیر برداشت یا مزاحمت کرنا؛ صبروتسلیم سے سہنا اور برداشت کرنا؛ دماغ، رُوح، حوصلہ قائم رکھنا (مصیبت وابتلا میں) اشیائے ضرور یہ مہیا کر کے کسی خاندان یا ادارے کا سہارا بننا؛ کفالت کرنا؛ اپنے رویے سے کسی پالیسی یا مقصد کی پاسداری کرنا؛ کسی نظریے وغیرہ کی وکالت و حمایت کرنا؛ اتفاق کرنا۔ (تھیٹر) کسی ہیرو کے ساتھ یا اس کے نائب کے طور پر کام کرنا؛ کسی ڈرامے میں مدد کرنا۔ (اسم) حمایت؛ پرورش؛ سہارا؛ کفالت؛ کفیل۔[1]
حمایت پزیر : Supportable
حمایتاً / معاونتاً : Supportably
حامی (جمع: حامیان) / معاون (جمع: معاونین) : Supporter
حامیہ / پشتیبان (جمع: پشتیبانان) : Supportive
حمایہ : Supported
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان