صارف:ثاقب

تلاش کے خانہ میں لکھیں۔ آپ صارف:ثاقب کے صفحہ پر آ جائیں گے۔ اس صفحہ پر ترمیم مت کریں۔ اوپر "تبادلۂ خیال" کے ربط پر کلک کریٰ اور وہاں پہنچ کر ترمیم پر کلک کرتے ہوئے صفحہ کے آخر میں ابنا پیغام لکھ دیں۔ پیغام اردو یا انگریزی میں لکھا جا سکتا ہے۔ یہ پیغام کوئی بھی پڑھ سکتا ہے۔

اگر صارف کو برقی خط بھیجنا مقصود ہو، تو صارف کے صفحہ کے دائیں ستون میں "صارف کو برقی خط لکھیں" پر کلک کریں اور اپنا پیغام لکھ دیں۔ یہ پیغام برقی خط کے ذریعہ صارف کے فراہم کردہ برقی پتہ پر ارسال ہو جائے گا۔ صارف کے برقی پتہ کا ویکیپیڈیا سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ یہ طریقہ نجی پیغامات کے لیے موزوں ہے۔