معاونت:ضد ابہام
ویکیپیڈیا پرابہام کے صفحات کو مضمون کے عنوانات میں تنازعات کو حل کرنے کے عمل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال اس صورت میں ہوتا ہے جب ایک اصطلاح کو ایک سے زیادہ عنوانات سے منسلک کیا جاسکتا ہے، جس کی وجہ سے اس اصطلاح کا کسی ایک مضمون کے لیے فطری عنوان ہونے کا امکان مشکل ہوجاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، ابہام مختلف مضامین کی طرف لے جانے والے راستے ہیں جن کا، اصولی طور پر، ایک ہی عنوان ہو سکتا ہے۔