معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (م س ونڈوز 7)
اگر آپ کو یہ صفحہ صحیح نظر آ رہا ہے تو آپ کو مزید کچھ نصب کرنے کی ضرورت نہیں۔
- ونڈوز میں مقتدرہ قومی زبان کلیدی تختہ پہلے سے موجود ہوتا ہے، اس کو صرف مجاز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ صوتی اردو کلیدی تختہ یہاں سے حاصل کریں۔
مزید دیکھیے
ترمیم- مزید مدد برائے فونٹ More Help on enforcing proper fonts
- Keyboard customization
- Wikipedia Urdu Keyboard gadget
- کلاوارو Urdu touch typing tutor software