معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (ونڈوز ایکس پی)
- اگر آپ یہ اردو الفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہو گیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے۔ اس لیے آپ کو "فونٹ کی تنصیب" سے متعلق مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔
- اگر آپ کو اردو لکھنے کے بارے میں معلومات درکار ہیں تو نیچے "اردو سہولت مجازی" سے متعلق ہدایات دیکھیں۔
- اس صفحہ کے آخر میں مزید مفید روابط بھی دیے گئے ہیں۔
مس ونڈوذ XP کے زیر فونٹ کی تنصیب اور اردو کلیدی تختہ مجاز کرنے کی ہدایات | Help on installing fonts and enabling the Urdu keyboard under MS Windows XP |
فونٹ کی تنصیب Install font
اگر آپ ونڈوز XP (سروس پیک 2 کے ساتھ (SP2)) استعمال کر رہے ہیں، تو آپ کو اردو کے مزید فونٹ کی ضرورت نہیں۔ البتہ اگر آپ چاہیں تو مزید فونٹ نصب کر سکتے ہیں۔ اردو کے فونٹ جو مفت دستیاب ہیں، ان میں نفیس فونٹ خاندان کے فونٹ نمایاں ہیں۔ "علوی نستعلیق فونٹ" بھی اردو شمارندگی میں ایک اہم اضافہ ہے جس کی تنصیب کی رغبت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ درج ذیل میں "اردو نسخ ایشیا ٹائپ" کی تنصیب کا طریقہ دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ کچھ ویب سائٹ پر تجویز کیا جاتا ہے۔ یہ فونٹ بی بی سی کی سائٹ سے قانونی طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ اس فونٹ کا بی بی سی کے علاوہ دوسری سائٹ پر تجویز کرنے کی قانونی حیثیت واضح نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا قارئین کے اس فونٹ کے استعمال کی ذمہ دار نہیں۔ نیچے دیا گیا طریقہ صرف معلوماتی طور پر دیا گیا ہے۔
فائل:Urdu1.gif | The following Urdu font is a unicode Naskh font. It is also available on other websites, so you may already have it on your computer. This font will enable you to read Urdu text pages. Please follow these easy steps to download and install this font on your Windows 2000 or XP. |
Download "Urdu Naskh Asiatype" font, Click Here You may just run the EXE file to auto-install the font, in which case the steps below should be skipped. | |
Download "Alvi Nastaleeq" font, Click Here | |
Download "Nafees Web Naskh" font, Click Here You may just run the msi file to auto-install the font, in which case the steps below should be skipped. | |
فائل:Urdu2.gif | 1. Select a target directory (folder) to save the file. Download will start and asunaskh.ttf file will be saved on your computer. |
فائل:Urdu3.gif | 2. Double click the "Fonts" icon and select "Install New Font..." from the "File" menu on the next window as shown in figure. |
فائل:Font1.gif | |
فائل:Urdu4.gif | 3. Double click the "Fonts" icon and select "Install New Font..." from the "File" menu on the next window as shown in figure. |
فائل:Font2.gif | |
فائل:Urdu5.gif | 4. Navigate to the directory in which you had downloaded the .ttf file, select "Urdu Naskh AsiaType (True Type)" from the list-box and click the "OK" button as shown below. |
فائل:Font3.gif | |
فائل:Urdu6.gif فائل:Urdu7.gif | That's it! The Urdu font is now installed on your computer. If there is any problem, please contact someone with experience of how to install new font. Note: Windows 98, 95 users can try to install the font from Urdu BBC site. |
اردو سہولت مجازی / Enabling Urdu support
اردو میں یہاں لکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ..................................... ..................................... ..................................... |
Please note that now you do not need any extra software (like inpage etc) for Urdu writing on a computer, it is a thing of past.
Below are the Images of the standard Urdu keyboard layout, both without Shift key and with Shift selection. |
مرکز تحقیقات اردو کے صوتی کلیدی تختہ کا نقشہ
نسخہ (ورژن) 1.0
نسخہ (ورژن) 1.1
درجہ ذیل نقشہ جات میں کلیدیں مختلف رنگوں میں ظاہر کی گئی ہیں۔ ان رنگوں کا یہ مطلب ہے۔
رنگ | معنی |
---|---|
اس کلید سے کوئی حرف نہیں بنتا | |
اس کلید سے نقشے میں دیا گیا حرف/علامت بنتی ہے |
تمام حروف کے ساتھ نقشہ
مندرجہ ذیل نقشے میں ادارہ تحقیقات اردو کے کلیدی تختہ پر موجود تمام حروف کو یکجا دکھایا گیا ہے۔ یہ نقشہ پرنٹ کر کے اپنی سہولت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
فائل:CRULP Phonetic Urdu Keyboard V1.1 All In One.png
اس نقشے میں استعمال کیے گئے رنگوں کا یہ مطلب ہے:
رنگ | معنی |
---|---|
انگریزی حرف | |
بغیر شفٹ کے بننے والا حرف یا علامت | |
شفٹ (Shift) کے ساتھ بننے والا حرف یا علامت | |
آلٹ (Alt) کے ساتھ بننے والا حرف یا علامت |
مزید دیکھیے
- مزید مدد برائے فونٹ More Help on enforcing proper fonts
- Keyboard customization
- Wikipedia Urdu Keyboard gadget
- کلاوارو Urdu touch typing tutor software