معاونت:Easy
اس صفحہ پر موجود ویکی ڈیٹا کے اسکرین شاٹس پرانے انداز کے ہیں، جبکہ ویکی ڈیٹا کا انٹرفیس تبدیل ہو چکا ہے، ان کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے |
ویکیپیڈیا اردو پر مضمون لکھنا آسان ہے۔
ترمیم- Link Number 1: http://www.boriat.com/urduinst/res/urdussetup-0.1-winxp.exe
- Link Number 2: http://www.sovereign-renditions.info/download/urdu/UrduFonts.msi
- سب سے پہلا کام یہ ہے کہ آپ کو جس پر مضمون (Article) لکھنا ہے اس کا مکمل خاکہ اور متن (body) اپنے ذہن یا علیحدہ صفحے پر تیار کر لیں۔
- ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر موجود نئے مضمون کے خانے میں اپنے مضمون کا عنوان درج کریں اور بٹن "نئے مضمون" پر کلک کر دیں۔ تصویر نمبر 1
- اگر آپ کے مضمون کے عنوان والا صفحہ ویکیپیڈیا پر پہلے ہی سے موجود نہیں ہے تو آنے والا منظر کچھ اس طرح کا ہو گا۔ تصویر نمبر 2
- یہاں پر آپ اپنا مضمون پیسٹ کر سکتے ہیں۔ سہولت کی خاطر آپ اپنا مضمون مائیکروسافٹ ورڈ X p یا ورڈ 2003 میں لکھ کر یہاں پیسٹ کردیں۔ تصویر نمبر 3
(تصویر نمبر 3 سادہ ترین مضمون ہے۔ اگر آپ ویکیپیڈیا فارمیٹنگ کے متعلق زیادہ نہیں جانتے تو یونہی صفحے کے نیچے موجود چیک "معمولی ترمیم" پر کلک کرکے "محفوظ" پر کلک کردیں۔ تصویر نمبر 4۔ آپ کی ترمیم محفوط ہو جائے گی اور بعد میں آپ ہی خود یا کوئی اور اس کو زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔
ہلکی پھلکی ویکی فارمیٹنگ
ترمیمہلکی پھلکی ویکی فارمیٹنگ آپ خود بھی کر سکتے ہیں مثلا ۔۔۔۔ کا نشان ڈالنے کے لیے * کا استعمال کریں۔ نمبر شمار کے لیے # کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ہلکی پھلکی فارمیٹنگ آپ تصویر نمبر X میں دیکھ سکتے ہیں۔ سادہ ترین فارمیٹنگ
ویکیپیڈیا تصویر نمبر 5 کی طرح کی فہرست خود ہی بنا دیتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے نیچے فہرست دیکھیں
ويکی مارک اپ
ترمیمصفحے کے دائيں حصے ميں جو آپ کو نظر آ رہا ہے وہ آپ کو اسی کے سامنے والے بائيں خليے ميں موجود مواد لکھنے سے نمودار ہو گا۔
حصہ، پيراگراف، فہرست اور قطاريں
ترمیمجو آپ کو نظر آئے گے | جو آپ نے لکھا ہے |
---|---|
حصہ اس طرح شروع کريں: نيا حصہ نيا ذیلی حصہ نيا ذیلی ،ذیلی حصہ کا |
==نيا حصہ== === نيا ذیلی حصہ === ====نيا ذیلی ،ذیلی حصہ کا==== |
نئی سطر پر لکھنے سے کوئی فرق
نہيں پڑے گا
اور آپ کی لکھائی ويسی کی ويسی
رہے گی۔ |
نئی سطر پر لکھنے سے کوئی فرق نہيں پڑے گا اور آپ کی لکھائی ويسی کی ويسی رہے گی۔ ليکن خالی سطر چھوڑنے سے نيا پيراگراف شروع ہو جائے گا۔ |
آپ نيا پيرا شروع کيے بغير نئی سطر پر لکھ سکتے ہيں۔ |
آپ نيا پيرا شروع کيے بغير<br> نئی سطر پر لکھ سکتے ہيں۔ |
|
فہرست بنانا آسان ہے۔ ** ہر سطر کو ستارے سے شروع کريں۔ *** جتنی گہرائی تک جانا ہو اتنے ستارے استعمال کريں۔ |
|
# شمار کی گئی فہرستيں ## بھی آسانی سے ## بنائی جا سکتی ہيں |
|
* آپ ان دونوں کو ملا کر بھی *# فہرست بنا *#* سکتے ہيں |
<center> لکھائی کو درميان ميں کرنے کے لئے</center> |
|
ايک سيدھی لکير ڈالنے کے لئے۔ اس کے اوپر اور
اس کے نيچے |
ايک سيدھی لکير ڈالنے کے لئے۔ اس کے اوپر اور ---- اس کے نيچے |
اندرونی لنکس، یو آر ایل
ترمیمجو آپ کو نظر آئے گا | جو آپ نے لکھا ہے |
---|---|
کراچی کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔
٭تمام تر اندرونی اسپیس انڈر اسکور میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اوپر والی لنک کا یو آر ایل ہے جو کہ کراچی پر ایک مضمون ہے۔ |
[[کراچی]] کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔ |
کوڈ | نتیجہ |
---|---|
{{CURRENTMONTH}} | 11 |
{{CURRENTMONTHNAME}} | نومبر |
{{CURRENTMONTHNAMEGEN}} | نومبر |
{{CURRENTDAY}} | 24 |
{{CURRENTDAYNAME}} | اتوار |
{{CURRENTYEAR}} | 2024 |
{{CURRENTTIME}} | 10:03 |
{{NUMBEROFARTICLES}} | 214,806 |
تصاویر کے لیے
ترمیم- صفحے کے دائیں طرف موجود فہرست "آلات" میں "فائل بھیجیں" پر کلک کریں۔ تصویر نمبر 6
- نئے آنے والے صفحے پر سے مطلوبہ فائل یا تصویر اپ لوڈ کریں اور تصویر کا نام احتیاط سے نوٹ کر لیں۔ تصویر نمبر7
مزید تفصیل
ترمیممزید تفصیل درج ذیل روابط سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ معاونت:فہرست