معاونت:Talk page
میں اس بات کے بالکل حق میں نہیں ہوں کے اس مضمون کو حذف کیا جائے جو ایک عظیم انسان کی سوانح پر مشتمل ہو اور اس کو کسی نئے صارف نے اپ لوڈ کیا ہو بلکہ میں اس بات کا قائل ہوں کہ نئے صٓرفین کو موقع دیا جائے تاکہ وہ مزید آگے بڑھ سکے۔Thank you