معبد بالشمین
34°33′11.87″N 38°16′13.68″E / 34.5532972°N 38.2704667°E
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() معبد بالشمین 2010 میں | |
محل وقوع | سوریہ |
معیار | Cultural: i, ii, iv |
حوالہ | 23 |
اندراج | 1980ءاجلاس) | (4th
خطرے سے دوچار | As of 2013 Destroyed in 2015 |
معبد بالشمین شام کے قدیم شہر کے کھنڈر پالمائرہ میں واقع ایک معبد کا نام تھا۔ عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تھا۔ اس قدیم اور تاریخی عمارت کو دولت اسلامیہ کے اسلام پسندوں نے بارود سے اڈا دیا تھا۔