تن ساز ، سابقہ مسٹر پاکستان

1970ء کو پیدا ہوئے،

ان کے جیتے ٹائٹلز میں مسٹر انٹرنیشنل، پرو ایم آسکر، مسٹر ٹائٹن شو، سائنس مینٹر پرو-اے این کلاسک اور کیلیڈونین پرو ایم کلاسک شامل ہیں۔

معصوم نے 1993ء میں سنگاپور میں 21 سال کی عمر میں مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیتا تھا اور اسی سال وہ ورلڈ چیمپئن شپ میں چوتھے نمبر پر رہے۔

مسٹر اولمپیا مقابلے

ترمیم

معصوم بٹ نے ماسٹرز اولمپیا باڈی بلڈنگ کا مقابلہ کھیلا جو پاکستان کی ہسٹری کے پہلے تن ساز ہیں۔

ماسٹرز اولمپیا کا مقابلہ اگست 2023ء رومینیا میں منعقد ہوا اور ماسٹرز اولمپیا مینز 212 میں 18 تن سازوں نے شرکت کی جس میں پہلے نمبر پر Hidetada Yamagishi جن کا تعلق Lass Vegas, Nevada سے ہے نے حاصل کی جبکہ پاکستانی تن ساز معصوم بٹ نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی جو پاکستان کے لیے بڑے عزار کی بات ہے،

آگست 2013ء میں آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی باڈی بلڈر معصوم بٹ کوامریکا میں ہونے والے مسٹر اولمپیا مقابلوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔ تھا،[1]

حوالہ جات

ترمیم