معمر افراد کا بین الاقوامی دن

معمر افراد کا بین الاقوامی دن ہر سال یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

International Day of Older Persons
معمر افراد کا بین الاقوامی دن
منانے والےسبھی اقوام متحدہ کے رکن ممالک
تاریخاکتوبر 1
تکرارسالانہ

14 دسمبر، 1990ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رائے دہی کے ذریعے فیصلہ کیا کہ یکم اکتوبر کو معمر افراد کے بین الاقوامی دن کا درجہ دیا جائے جیسالہ اقوام متحدہ کی قرارداد 45/106 میں مذکور ہے۔[1] ان موقع کا پہلا اہتمام اکتوبر 1، 1991 کو کیا گیا تھا۔[2]

اس دن معمر افراد کو متاثر کرنے والے مسائل جیسے کہ حیاتیاتی خلیوں کے عمل در آمد میں فرق اور ان اصحاب کے ساتھ دیگر عمر کے لوگوں کا ناروا سلوک ہے۔ اس دن سن رسیدہ لوگوں کے کئی مثبت کارناموں کو سراہا بھی جاتا ہے۔

مخصوص موضوعات

ترمیم
  • 2011: عالمی عمررفتگی سے بڑھ رہے مواقع اور مشکلات
  • 2012: دیرپائیگی: مستقبل سنوارنا
  • 2013: ہمارا خواہش کردہ مستقبل: معمر افراد کا قول
  • کسی کو پسِ پشت نہیں کرنا: سبھی کو سماج سے جوڑنا: 2014

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Resolution 45/106" (PDF)۔ 14 اگست 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2015 
  2. Ideas for observing this day