مغوی دولھا
”پکڑوا شادی“ یا ”جبریہ شادی“ بھارت کی کچھ ریاستوں میں سر انجام دی جاتی ہے۔ جبریہ شادی میں لڑکی کے گھر والے زبردستی لڑکے کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی لڑکی سے کرا دیتے ہیں۔ اکثر ایسا وہ لوگ کرتے ہیں جو جہیز دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ اور لڑکوں کی کم ہے، جس کی وجہ سے بھی جبریہ شادی کی جاتی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ‘1,300 cases of groom kidnapping were registered last year’آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindustantimes.com (Error: unknown archive URL) at Hindustan Times