مغیرہ
امام بخاریؒ کے پرداد مغیرہ جو بخارہ کے حاکم تھے۔ یمان بن اخنس جعفی کے ہاتھ پر مشرف بہ اسلام ہوئے۔
یمان عربی النسل تھے اور قبیلہ جعفی سے ان کا تعلق تھا اور جعفی بن سعدہ العشیرۃ قبیلہ مذحج کی شاخ ہے۔[1]
دستور کے مطابق ولاء اسلام کے پیش نظر مغیرہ فارسی کو جعفی کہا جانے لگا۔ کیونکہ وہ یمان جعفی کے ہاتح پر اسلام لائے۔ امام بخاریؒ کو اسی لیے جعفی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عمدۃ القاری، ج ا، صفحہ 124