علامہ مفتی امام الدین رتوی فقیہِ ملّت کی لقب سے مشہور ہیں

ولادت

ترمیم

مفتی امام الدین رتوی کی ولادت رتہ شریف (تحصیل کلرکہار، ضلع چکوال) پنجاب پاکستان میں ہوئی

علمی مقام

ترمیم

مفتی امام الدین رتوی جیّدعالمِ دین، مفتیِ علاقہ، علومِ معقول ومنقول کے جامع، استاذُ العلماء، شیخِ طریقت اوربانیِ آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ رتہ شریف تھے۔

وفات

ترمیم

رتہ شریف (تحصیل کلرکہار، ضلع چکوال) 29شعبان 1337ھ کو وصال فرمایا، جامع مسجدرتہ شریف کے پہلو میں مزارشریف زیارت گاہِ خلائق ہے۔۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تذکرہ علمائے اہل سنت ضلع چکوال، ص59