مفتی سعید احمد جلالپوری
مفتی سعید احمد جلالپوری 1953 میں جلالپورپیروالہ کے نواحی گاؤں میں پیدا ہوے
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ کے عالم مولانا غلام فرید سے حاصل کی مزید تعلیم کیلیے ظاہر پیر حضرت مولانا منظور احمد نعمانی سے حاصل کری اور پھر جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن سے فراغت حاصل کری ۱۹۷۶ میں۔جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن میں استاذ مقرر ہوے اور ماہنامہ بینات کے مدیر رہے آپ نے بیشتر تصانیف لکھی حدیث دل بزم حسین معارف بہلوی آپکے مسائل اور انکا حل دس سال آپ جنگ اخبار کے اسلامی صفحہ کے انچارچ رہے اور مسائل بھی لکھے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کی امارت ۲۰۰۱ میں سنمبھالی اور ۲۰۱۰ تک امیر رہے آپکے دو بیٹے ہیں مولوی حذیفہ جلالپوری شہید۔ اور دوسرے بیٹے جو آپکے جانشین ہیں مولانا مفتی احمد حنظلہ جلالپوری جو آپکے بعد آپکے قائم کردہ ادارہ مدرسہ امام ابویوسف جامع مسجد باب رحمت کے نگران ہے اور آپکے حقیقی جانشین ہیں۔ ۔
مولانا مفتی سعید احمد جلالپوری شہید نے قادیانیوں کے خلاف کام کیا زید زمان المعروف زید حامد کو بے نقاب کرا اسپر کتاب لکھی راہبر کے روپ میں رہزن۔