مفتی یوسف کشمیری
مفتی محمد یوسف خان کشمیری پاکستان کے عالم دین ہیں۔ کراچی میں واقع جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے مدیر ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔[1] آپ اسلامی قانون وراثت میں مہارت رکھتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو: مفتی منیب کی جگہ عبدالخبیر آزاد کو چیئرمین بنا دیا گیا"۔ روزنامہ نوائے وقت۔ 31 دسمبر 2020