مقامی حکومت
مقامی حکومت عوامی انتظامیہ کی اک ہیئت ہے جو اکثریت پر مبنی ہوتی ہے اور کسی ملک کی حکومت کا نچلا ترین دھارا ہوتی ہے۔ اصطلاح مقامی اسے مرکزی سے ممیز کرتا ہے جو بادشاہی ہوتی ہے۔ مرکزی، قومی یا وفاقی حکومت ملک کے اداروں کا دوسرے ممالک سے لین دین کا والی ہوتی ہے۔ مقامی حکومت، حکومتِ بالا کے بنائے قوانین یا احکام کے احاطے میں رہتے ہوئے کردار ادا کرتی ہے۔ وفاقی ممالک میں مقامی حکومت عام طور پر تیسرے (یا کبھی چوتھے) دھارے پر ہوتی ہے۔
ایشیا
ترمیمپاکستان
ترمیمپاکستان میں مقامی حکومت، وفاقی اور صوبائی حکومت کے بعد، تیسرے دھارے پر ہوتی ہے۔ عرف عام میں اسے بلدیاتی حکومت کہا جاتا ہے کیونکہ یہ شہروں یا بلدیات کی سطح پر ہوتی ہے۔ مقامی حکومت کی تین قسمیں ہیں:
- تحصیل حکومتی انتظامیہ
- شہر بلدیاتی انتظامیہ
- اتحاد مجلس (یونین کونسل) انتظامیہ
پاکستان مین مقامی حکومتوں کی تعداد پانچ ہزار ہے۔