مقبرہ دانیال
دانیال کا مقبرہ (فارسی: آرامگاه دانیال نبی) بائبل کی شخصیت دانیال کی روایتی تدفین کی جگہ ہے۔ سائٹ کے لیے مختلف مقامات کا نام دیا گیا ہے، لیکن ایران میں سوسن میں مقبرہ سب سے زیادہ قبول ترین جگہ سمجھی جاتی ہے، اس کا تذکرہ سب سے پہلے توڈیلا کے بنجامین نے کیا، جس نے 1160ء اور 1163ء کے درمیان ایشیا کا دورہ کیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tomb of Prophet Daniel"۔ Madain Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-17۔
According to al-Tabri and Later on Ibn Kathir, Daniel (Daniyal) is regarded as a prophet in Islamic tradition as well, having origin in Jewish tradition.